دادمرز نے اسپین کے شہر پونت ودرا میں منعقدہ مقابلوں کے 55 کلوگرام کے زمرے میں اپنے آذری حریف کو جارحانہ شکست دے دی۔
انہوں نے اپنے ترکی، قازقستان اور رومانیہ کے حریفوں کو شکست دے کر فائنل مرحلے پر پہنچ گیا۔
محمدی نے ان مقابلوں کے 63 کلوگرام کے زمرے میں اپنے جارجیائی حریف کو شکست دے کر ایک سونے کا تمغہ جیت لیا۔
انہوں نے اپنے مصری، جاپانی اور آذری حریفوں کو جارحانہ شکست دے دی اور فائنل مرحلے میں پہنچ گیا۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu
ایرانی پہلوانوں کی عالمی گریکو رومن کشتی چیمپئن شپ مقابلوں میں بہترین کارکردگی
18 اکتوبر، 2022، 9:50 PM
News ID:
84915990
تہران، ارنا – ایرانی پہلوانوں پویا دادمرز اور ایمان محمدی نے انڈر 23عالمی گریکو رومن کشتی چیمپئن شپ مقابلوں کے فائنل مرحلے میں دو سونے کے تمغے اپنے نام کرلئے۔
متعلقہ خبریں
-
ایرانی قومی فری اسٹائل کشتی ٹیم کی دوسری پوزیشن
تہران، ارنا - ایرانی قومی فری اسٹائل کشتی ٹیم نے سربیا کے دارالحکومت بلگراد میں عالمی مقابلوں…
-
ایرانی پہلوان نے اپنے امریکی حریف کی شکست کیساتھ سونے کا تمغہ جیت لیا
تہران، ارنا - ایرانی پہلوان کامران قاسم پور نے سربیا کی عالمی فری اسٹائل کشتی چیمپئن شپ میں…
-
ایرانی پہلوان کی سربیا میں فری اسٹائل کشتی مقابلوں میں امریکی حریف کی شکست
تہران، ارنا - ایرانی پہلوان رحمان عموزاد خلیلی نے سربیا میں عالمی فری اسٹائل کشتی مقابلوں میں…
آپ کا تبصرہ